April 27, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 2

تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ

یہ کتا ب اﷲ کی طرف سے اُتاری جارہی ہے جو بڑا صاحبِ اِقتدار، بڑے علم کا مالک ہے

آیت ۲:   تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ: ’’نازل کیا جانا ہے اس کتاب کا اُس اللہ کی جانب سے جو زبردست ہے، صاحب علم ہے۔‘‘

UP
X
<>