April 20, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 8

رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُم وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ 

اور اے پروردگار ! اُنہیں ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل فرما جس کا تو نے اُن سے وعدہ کیا ہے۔ نیز اُن کے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے جو نیک ہوں ، اُنہیں بھی۔ یقینا تیری اور صرف تیری ذات وہ ہے جس کا اِقتدار بھی کامل ہے، جس کی حکمت بھی کامل

آیت ۸:   رَبَّنَا وَاَدْخِلْہُمْ جَنّٰتِ عَدْنِ الَّتِیْ وَعَدْتَّہُمْ  ’’پروردگار! اور انہیں داخل فرمانا اُن رہنے والے باغات میں جن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے‘‘

         وَمَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآءِہِمْ وَاَزْوَاجِہِمْ وَذُرِّیّٰتِہِمْ اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ:  ’’اور (ان کو بھی) جو نیک ہوں ان کے آباء و اَجداد‘ ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے۔ تو ُیقینا زبردست ہے‘ کمالِ حکمت والا ہے۔‘‘

UP
X
<>