April 25, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 9

وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

اور اُن کو ہر طرح کی بُرائیوں سے محفوظ رکھ۔ اور اُس دن جسے تو نے بُرائیوں سے محفوظ کر لیا، اُس پر تو نے بڑا رحم فرمایا۔ اور یہی زبردست کامیابی ہے

آیت ۹:   وَقِہِمُ السَّیِّاٰتِ وَمَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَہٗ:  ’’اور انہیں بچا لے برائیوں سے۔ اور جسے تو ُنے اس دن برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے بڑا رحم کیا۔‘‘

         وَذٰلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ:  ’’اور یقینا یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔‘‘

UP
X
<>