February 22, 2024

قرآن کریم > فصّلت >sorah 41 ayat 2

تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

یہ کلام اُس ذات کی طرف سے نازل کیا جار ہا ہے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے

آیت ۲:  تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ : ’’ (اس کتاب کا) اتارا جانا ہے اُس ہستی کی طرف سے جو بے حد مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘

        اللہ تعالیٰ کی رحمت ایک ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی مانند بھی ہے اور اس رحمت میں دوام اور تسلسل بھی ہے۔ 

UP
X
<>