April 24, 2024

قرآن کریم > فصّلت >sorah 41 ayat 8

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ

(البتہ) جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اُن کیلئے بیشک ایسا اَجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ٹوٹنے والا نہیں ہے۔‘‘

آیت ۸:  اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ: ’’بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، ان کے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہو گا۔‘‘

UP
X
<>