April 25, 2024

قرآن کریم > الشورى >sorah 42 ayat 26

وَيَسْتَجِيبُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَيَزِيدُهُم مِّن فَضْلِهِ وَالْكَافِرُونَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ

اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، وہ اُن کی دُعا سنتا ہے، اور اُنہیں اپنے فضل سے اور زیادہ دیتا ہے۔ اور کافروں کیلئے سخت عذاب ہے

آیت ۲۶:  وَیَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَیَزِیْدُہُمْ مِّنْ فَضْلِہٖ: ’’اور وہ دعائیں قبول کرتاہے ان لوگوں کی جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں اور اپنے فضل سے انہیں (ایمان واعمالِ صالحہ میں ) ترقی بھی دیتاہے۔‘‘

         وَالْکٰفِرُوْنَ لَہُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ: ’’اور کافروں کے لیے بہت سخت عذاب ہے۔‘‘

UP
X
<>