April 23, 2024

قرآن کریم > الشورى >sorah 42 ayat 32

وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالأَعْلامِ

اور اُس کی نشانیوں میں سے ہیں سمندر میں یہ پہاڑوں جیسے جہاز !

آیت ۳۲:  وَمِنْ اٰیٰتِہِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِکَالْاَعْلَامِ : ’’اور اُس کی نشانیوں میں سے سمندروں میں (چلنے والے) پہاڑوں کے مانند جہاز بھی ہیں۔‘‘

UP
X
<>