April 25, 2024

قرآن کریم > الشورى >sorah 42 ayat 33

إِن يَشَأْ يُسْكِنِ الرِّيحَ فَيَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلَى ظَهْرِهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ

اگر وہ چاہے تو ہوا کو ٹھہرادے، جس سے یہ سمندر کی پشت پر کھڑے کے کھڑے رہ جائیں ۔ یقینا اس میں ہر اُس شخص کیلئے بڑی نشانیاں ہیں جو صبر کا بھی خوگر ہو، شکر کا بھی۔

آیت ۳۳:  اِنْ یَّشَاْ یُسْکِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاکِدَ عَلٰی ظَہْرِہٖ: ’’اگر وہ چاہے تو ہوا کو ساکن کردے سو وہ کھڑے کے کھڑے رہ جائیں سمندر کی سطح پر۔‘‘

         اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوْرٍ: ’’یقینا اس میں نشانیاں ہیں ہر ایک صبر کرنے والے اور شکر کرنے والے کے لیے۔‘‘

UP
X
<>