April 25, 2024

قرآن کریم > الشورى >sorah 42 ayat 34

أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍ

یا (اگر اﷲ چاہے) تو ان جہازوں کو لوگوں کے بعض اعمال کی وجہ سے تباہ ہی کر دے، اور بہت سوں سے در گذر کر جائے

آیت ۳۴:  اَوْ یُوْبِقْہُنَّ بِمَا کَسَبُوْا وَیَعْفُ عَنْ کَثِیْرٍ : ’’یا وہ (چاہے تو) تباہ کر دے ان (جہازوں) کو لوگوں کے گناہوں کی پاداش میں، لیکن وہ بہت سی خطاؤں سے درگزر فرماتا رہتا ہے۔‘‘

UP
X
<>