قرآن کریم > الشورى >sorah 42 ayat 35
وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ
اور جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑے ڈالتے ہیں ، اُنہیں پتہ چل جائے کہ اُن کیلئے کوئی بچاؤ کی جگہ نہیں ہے
آیت ۳۵: وَّیَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْٓ اٰیٰتِنَا مَا لَہُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ: ’’اور تا کہ جان لیں وہ لوگ جو ہماری آیات میں کٹ حجتی کر رہے ہیں کہ ان کے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔‘‘