April 25, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 9

وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ لَيَقُولُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ

اور اگر تم ان (مشرکوں ) سے پوچھو کہ سارے آسمان اور زمین کس نے پیدا کئے ہیں ، تو وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : ’’ اُنہیں اُس ذات نے پیدا کیا ہے جو اِقتدار کی بھی مالک ہے، علم کی بھی مالک۔‘‘

آیت ۹:  وَلَئِنْ سَاَلْتَہُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَہُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُ: ’’اور اگر آپؐ ان سے پوچھیں گے کہ کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو تو وہ لازماً یہی کہیں گے کہ انہیں بنایا ہے اُس ہستی نے جو العزیز اورالعلیم ہے۔‘‘

UP
X
<>