April 24, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 11

يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ

جولوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ ایک دردناک سزا ہے

آیت ۱۱ یَّغْشَی النَّاسَ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ: ’’وہ ڈھانپ لے گا لوگوں کو۔ یہ ایک درد ناک عذاب ہو گا۔‘‘ 

UP
X
<>