April 19, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 12

رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ

(اُس وقت یہ لوگ کہیں گے کہ :) ’’ اے ہمارے پروردگار! ہم سے یہ عذاب دور کر دیجئے، ہم ضرور ایمان لے آئیں گے۔‘‘

آیت ۱۲:  رَبَّنَا اکْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ: ’’(اُس وقت لوگ کہیں گے: ) اے ہمارے رب! اس عذاب کو ہم سے دور کر دے‘ ہم ایمان لانے والے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>