April 19, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 13

أَنَّى لَهُمُ الذِّكْرَى وَقَدْ جَاءهُمْ رَسُولٌ مُّبِينٌ

ان کو نصیحت کہاں ہوتی ہے؟ حالانکہ ان کے پاس ایسا پیغمبر آیا ہے جس نے حقیقت کو کھول کر رکھ دیا ہے

آیت ۱۳:  اَنّٰی لَہُمُ الذِّکْرٰی وَقَدْ جَآءَ ہُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ: ’’کہاں ہے ان کے لیے یاد دہانی کی استعداد‘ جبکہ آ چکا ہے ان کے پاس ایک واضح کر دینے والا رسول!‘‘ 

UP
X
<>