قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 16
يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنتَقِمُونَ
جس دن ہماری طرف سے سب سے بڑی پکڑ ہوگی، اُس دن ہم پورا انتقام لے لیں گے
آیت ۱۶: یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَۃَ الْکُبْرٰی اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ: ’’جس دن ہم پکڑیں گے بڑی پکڑ‘ (اُس دن) یقینا ہم پورا پورا انتقام لیں گے۔‘‘