April 23, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 17

وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ

اور ان سے پہلے ہم نے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا، اور ان کے پاس ایک معزز پیغمبر آئے تھے

آیت ۱۷:  وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَہُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَآءَ ہُمْ رَسُوْلٌ کَرِیْمٌ: ’’اور ہم نے آزمایا تھا ان سے پہلے قومِ فرعون کو بھی‘ اور ان کے پاس بھی ایک بہت معزز رسول آیا تھا۔‘‘ 

UP
X
<>