April 20, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 20

وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ

اور میں اس بات سے اپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار کی پنا ہ لیتا ہوں کہ تم مجھے سنگسار کرو 

آیت ۲۰:  وَاِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّکُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ: ’’اور میں نے پناہ پکڑ لی ہے اپنے اور تمہارے رب کی اس بات سے کہ تم مجھے سنگسار کرو۔‘‘ 

UP
X
<>