April 25, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 21

وَإِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ

اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ۔‘‘

آیت ۲۱:  وَاِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ: ’’اور اگر تم لوگ میری بات نہیں مانتے ہو تو مجھ سے دور رہو!‘‘

          تمہاری سازشوں کے خلاف چونکہ میں نے اپنے رب کی پناہ حاصل کر لی ہے اس لیے اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو بھی میرے خلاف کوئی عملی اقدام کرنے سے باز رہنا۔ 

UP
X
<>