April 24, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 22

فَدَعَا رَبَّهُ أَنَّ هَؤُلاء قَوْمٌ مُّجْرِمُونَ

پھر انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ یہ مجرم لوگ ہیں

آیت ۲۲:  فَدَعَا رَبَّہٗٓ اَنَّ ہٰٓؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ: ’’پھر اُس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم قوم ہے۔‘‘

          حضرت موسیٰ کی اس دعا کے بعد اللہ تعالیٰ نے حکم دیاـ: 

UP
X
<>