قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 25
كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
کتنے باغات اور چشمے تھے جو یہ لوگ چھوڑ گئے
آیت ۲۵: کَمْ تَرَکُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ: ’’انہوں نے کتنے ہی باغوں‘ چشموں كو چھوڑا‘‘