April 20, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 30

وَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِينِ

اور بنی اسرائیل کو ہم نے ذلت کے عذاب سے نجات دے دی

آیت ۳۰:  وَلَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُہِیْنِ: ’’اور ہم نے نجات دے دی بنی اسرائیل کو ذلت آمیز عذاب سے۔‘‘ 

UP
X
<>