April 25, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 31

مِن فِرْعَوْنَ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِينَ

یعنی فرعون سے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ حد سے گذرے ہوئے لوگوں میں سے تھا

آیت ۳۱:  مِنْ فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ کَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ: ’’یعنی فرعون سے‘ یقینا وہ بڑا ہی سرکش‘ حد سے نکل جانے والوں میں سے تھا۔‘‘

          ایک طرف تو وہ معصیت کے ارتکاب میں حد سے بڑھا ہوا تھا اوردوسری طرف اس کی سرشت میں سرکشی بھی بہت تھی۔ 

UP
X
<>