April 18, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 40

إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ

حقیقت یہ ہے کہ فیصلے کا دن ان سب کی مقررہ میعاد ہے

آیت ۴۰:  اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُہُمْ اَجْمَعِیْنَ: ’’یقینا فیصلے کا دن ان سب کا وقت ِمعین ّہے۔‘‘ 

UP
X
<>