April 20, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 41

 يَوْمَ لا يُغْنِي مَوْلًى عَن مَّوْلًى شَيْئًا وَلا هُمْ يُنصَرُونَ

جس دن کوئی حمایتی کے ذرا بھی کام نہیں آئے گا، اور اُن میں سے کسی کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی

آیت ۴۱:  یَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًی عَنْ مَّوْلًی شَیْئًا وَّلَا ہُمْ یُنْصَرُوْنَ: ’’جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہیں آ سکے گا اور نہ ہی ان کی کوئی مدد کی جائے گی۔‘‘ 

UP
X
<>