April 20, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 42

إِلاَّ مَن رَّحِمَ اللَّهُ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

سوائے اُس کے جس پر اﷲ رحم فرمائے۔ یقینا وہ مکمل اقتدار کا مالک بھی ہے، بہت مہربان بھی

آیت ۴۲:  اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰہُ اِنَّہٗ ہُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ: ’’سوائے اُس کے جس پر اللہ رحم فرما دے۔ یقینا وہی ہے زبردست‘ بہت رحم فرمانے والا۔‘‘ 

UP
X
<>