April 25, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 48

ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ

پھر اس کے سر کے اُوپر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب اُنڈیل دو۔‘‘

آیت ۴۸:  ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِہٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِ: ’’پھر انڈیل دو اس کے سر کے اوپر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب۔‘‘ 

UP
X
<>