April 25, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 50

إِنَّ هَذَا مَا كُنتُم بِهِ تَمْتَرُونَ

یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔‘‘

آیت ۵۰:  اِنَّ ہٰذَا مَا کُنْتُمْ بِہٖ تَمْتَرُوْنَ: ’’یقینا یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم شک کرتے تھے۔‘‘ 

UP
X
<>