April 20, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 54

كَذَلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍعِينٍ

اُن کے ساتھ یہی معاملہ ہوگا، اورہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کا اُن سے بیاہ کر دیں گے

آیت ۵۴:  کَذٰلِکَ وَزَوَّجْنٰـہُمْ بِحُوْرٍعِیْنٍ: ’’اسی طرح ہو گا‘ اور ہم ان سے بیاہ دیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں۔‘‘ 

UP
X
<>