April 25, 2024

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 8

لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الأَوَّلِينَ 

اُس کے سوا کوئی معبودنہیں ہے، وہ زندگی بھی دیتا ہے، اور موت بھی۔ وہ تمہارا بھی رَبّ ہے، اور تمہارے پہلے گذرے ہوئے باپ دادوں کا بھی رَبّ

آیت ۸:  لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ: ’’اُس کے سوا کوئی معبود نہیں‘ وہی زندہ رکھتا ہے اور وہی مارتاہے۔‘‘

           رَبُّکُمْ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الْاَوَّلِیْنَ: ’’وہ تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے پہلے آباء واَجداد کا بھی رب ہے۔‘‘ 

UP
X
<>