April 25, 2024

قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 15

مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاء فَعَلَيْهَا ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ

جو شخص بھی نیک کام کرتا ہے، وہ اپنے ہی فائدے کیلئے کرتا ہے، اور جو برا کام کرتا ہے، وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے، پھر تم سب کو اپنے پروردگار ہی کے پاس واپس لایا جائے گا

آیت 15: مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِہٖ وَمَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْہَا ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمْ تُرْجَعُوْنَ: ’’ جس کسی نے اچھا کام کیا تو اُس نے اپنے ہی (بھلے کے) لیے کیا، اور جس کسی نے برا کام کیا تو اس کا وبال بھی اُسی  پر ہو گا، پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا دیے جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>