April 25, 2024

قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 3

إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ لآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ

حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں ماننے والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں

آیت ۳   اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ: ’’یقینا آسمانوں اور زمین میں (بہت سی ) نشانیاں ہیں ماننے والوں کے لیے۔‘‘

UP
X
<>