April 13, 2021

قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 4

وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ 

اور خود تمہاری پیدائش میں ، اور اُن جانوروں میں جو اُس نے (زمین میں ) پھیلا رکھے ہیں ، اُن لوگوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں جو یقین کریں

آیت ۴   وَفِیْ خَلْقِکُمْ وَمَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّۃٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ: ’’اور تمہاری تخلیق میں ‘ اور جو اُس نے پھیلادیے ہیں (زمین میں) جاندار اُن میں بھی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو یقین کریں۔‘‘

UP
X
<>