قرآن کریم > الجاثية >sorah 45 ayat 7
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
بُرا ہو ہر اُس جھوٹے گنہگار کا
آیت ۷ وَیْلٌ لِّکُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیْمٍ: ’’بربادی ہے ہر جھوٹ گھڑنے والے گنہگار کے لیے۔‘‘