April 20, 2024

قرآن کریم > الأحقاف >sorah 46 ayat 19

وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِّمَّا عَمِلُوا وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لا يُظْلَمُونَ

اور ہر ایک (گروہ) کے اپنے اعمال کی وجہ سے مختلف درجے ہیں ، اور اس لئے ہیں تاکہ اﷲ ان کو ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے۔ اور اُن پر کوئی ظلم نہیں ہوگا

آیت ۱۹ وَلِکُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا: ’’اور ہر ایک کے لیے درجے (اور مقامات) ہوں گے ان کے اعمال کے اعتبار سے۔‘‘

          وَلِیُوَفِّیَہُمْ اَعْمَالَہُمْ وَہُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ: ’’اور تاکہ وہ پورا پورا دے انہیں ان کے اعمال کا بدلہ اور ان پر کوئی ظلم نہیں ہو گا۔‘‘

UP
X
<>