April 19, 2024

قرآن کریم > الأحقاف >sorah 46 ayat 2

تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ

یہ کتاب اﷲ کی طرف سے اُتاری جارہی ہے جو بڑا صاحبِ اِقتدار، بڑا صاحبِ حکمت ہے

آیت ۲   تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ: ’’اِس کتاب کا اتارا جانا ہے اُس اللہ کی طرف سے جو زبردست‘ کمال حکمت والا ہے’’۔

          قبل ازیں سورۃ الجاثیہ کی آیت: ۲ کے ضمن میں بھی ذکر ہو چکا ہے کہ سورۃ الجاثیہ اور سورۃ الاحقاف کے آغاز کی آیات مشترک ہیں۔

UP
X
<>