April 26, 2024

قرآن کریم > الأحقاف >sorah 46 ayat 7

وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءهُمْ هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ

اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں اپنی پوری وضاحت کے ساتھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ، تو یہ کافر لوگ حق بات کے اُن تک پہنچ جانے کے بعد بھی اُس کے بارے میں یوں کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے

آیت ۷  وَاِذَا تُتْلٰی عَلَیْہِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَ ہُمْ ہٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ: ’’اور جب انہیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ہماری آیت ِبینات‘ تو یہ کافر کہتے ہیں حق کے بارے میں ‘جبکہ وہ ان کے پاس آ گیا‘کہ یہ تو کھلا جادو ہے۔

UP
X
<>