May 7, 2024

قرآن کریم > محمّـد >sorah 47 ayat 34

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ مَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ

جن لوگوں نے کفر اَپنا لیا ہے، اور دُوسروں کو اﷲ کے راستے سے روکا ہے، پھر کفر ہی کی حالت میں مر گئے ہیں ، اﷲ کبھی اُن کو نہیں بخشے گا

آیت ۳۴ اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ثُمَّ مَاتُوْا وَہُمْ کُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰہُ لَہُمْ: ’’یقینا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور وہ اللہ کے راستے سے رکے رہے (اور دوسروں کو بھی روکتے رہے) پھر وہ مر گئے اس حالت میں کہ کافر ہی رہے تو ایسے لوگوں کو اللہ ہر گز نہیں بخشے گا۔

UP
X
<>