April 18, 2024

قرآن کریم > محمّـد >sorah 47 ayat 5

سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ

وہ انہیں منزل تک پہنچادے گا، اور اُن کی حالت سنواردے گا

آیت ۵ سَیَہْدِیْہِمْ وَیُصْلِحُ بَالَہُمْ: ’’وہ ان کی راہنمائی کرے گا اور ان کے احوال کو سنوار دے گا۔‘‘

UP
X
<>