April 19, 2024

قرآن کریم > محمّـد >sorah 47 ayat 6

وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ 

اور اُنہیں جنت میں داخل کرے گا جس کی اُنہیں خوب پہچان کرادی ہوگی

آیت ۶ وَیُدْخِلُہُمُ الْجَنَّۃَ عَرَّفَہَا لَہُمْ: ’’اور داخل کرے گا انہیں جنت میں جس کی ان کو پہچان کرا دی ہے۔

          یعنی جنت اور اس کی نعمتوں کا قرآن میں تفصیلی تعارف کرا دیا گیا ہے۔

UP
X
<>