April 24, 2024

قرآن کریم > الفتح >sorah 48 ayat 1

إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا 

(اے پیغمبر !) یقین جانو، ہم نے تمہیں کھلی ہوئی فتح عطا کر دی ہے

آیت ۱ اِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُّبِیْنًا: ’’یقینا ہم نے آپ ؐکو ایک بڑی روشن فتح عطا فرمائی ہے۔‘‘

UP
X
<>