April 24, 2024

قرآن کریم > الفتح >sorah 48 ayat 19

وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا

 اور بہت غنیمتیں جن کو وہ لیں گے، اور اللہ زبردست حکمت  والا ہے

آیت ۱۹ وَّمَغَانِمَ کَثِیْرَۃً یَّاْخُذُوْنَہَا وَکَانَ اللّٰہُ عَزِیْزًا حَکِیْمًا: ’’اور بہت سے اموالِ غنیمت جو وہ حاصل کریں گے۔ اور اللہ زبردست‘ حکمت والا ہے۔

UP
X
<>