April 23, 2024

قرآن کریم > الفتح >sorah 48 ayat 3

وَيَنصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا

اور (تاکہ) اﷲ تمہاری ایسی مدد کرے جو سب پر غالب آجائے

آیت ۳ وَّیَنْصُرَکَ اللّٰہُ نَصْرًا عَزِیْزًا: ’’اور اللہ آپ کی مدد کرے گا‘ بہت زبردست مدد۔‘‘

            اب آپؐ کی جدوجہد میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایسی مدد شامل ہو گی جسے کوئی شکست نہیں دے سکے گا۔

UP
X
<>