April 20, 2024

قرآن کریم > الحُـجُـرات >sorah 49 ayat 18

إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ

واقعہ یہ ہے کہ اﷲ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ بات کو خوب جانتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اﷲ اُسے اچھی طرح دیکھ رہا ہے

آیت ۱۸ اِنَّ اللّٰہَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَاللّٰہُ بَصِیْرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ:  ’’یقینا اللہ جانتا ہے آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزیں ۔اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اسے بھی دیکھ رہا ہے۔‘‘

بارک اللّٰہ لی ولکم فی القرآن العظیم، ونفعنی وایّاکم بالآیات والذّکر الحکیم

UP
X
<>