April 25, 2024

قرآن کریم > المائدة >surah 5 ayat 9

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ 

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ان سے اﷲ نے وعدہ کیا ہے کہ (آخرت میں ) ان کو مغفرت اور زبردست ثواب حاصل ہوگا

آیت 9:   وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّاَجْرٌ عَظِیْمٌ:  ،،اللہ کا وعدہ ہے اُن لوگوں  سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے مغفرت بھی ہے اور اجر ِعظیم بھی۔ ،،

UP
X
<>