April 25, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 11

رِزْقًا لِّلْعِبَادِ وَأَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَلِكَ الْخُرُوجُ

تاکہ ہم بندوں کو رزق عطا کریں ، اور (اس طرح) ہم نے اُس پانی سے ایک مردہ پڑے ہوئے شہر کی زندگی دے دی۔ بس اسی طرح (انسانوں کا قبروں سے) نکلنا بھی ہوگا

آيت 11: رِزْقًا لِّلْعِبَادِ وَأَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا:  «يه سب رزق هے بندوں كے ليے، اور اسى (پانى) سے هم زنده كر ديتے هيں مرده زمين كو».

كَذَلِكَ الْخُرُوجُ:  «اسى طرح سے نكلنا هو گا (تمهارا بھى)».

جس طرح بارش كے پانى كے باعث خشك اور بنجر زمين سے طرح طرح كى نباتات اگ آتى هيں اسى طرح تم بهى همارے حكم سے زنده هوكر زمين سے نكل آؤ گے.

UP
X
<>