April 25, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 12

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ 

ان سے پہلے نوح کی قوم اور اَصحابُ الرس اور ثمود کے لوگوں نے بھی (اس بات کو) جھٹلایا تھا

آيت 12: كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ:  «جھٹلايا تھا ان سے پهلے بھى نوح كى قوم نے، كنويں والوں نے اور قومِ ثمود نے».

UP
X
<>