April 19, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 14

وَّاَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيْدِ

اور اَصحابُ الایکہ اور تبع کی قوم نے بھی۔ ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تھا، اس لئے میں نے جس عذاب سے ڈرایا تھا، و ہ سچ ہو کر رہا

آيت 14:  وَّاَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭ:  «اور بن والوں اور قومِ تبع نے».

بن والوں سے يهاں اهلِ مدين مراد هيں جن كى طرف حضرت شعيب عليه السلام مبعوث هوئے تھے. «تبع» شاهانِ يمن كا لقب تها. قبل ازيں سورة الدخان كى آيت: 37 ميں بهى هم قومِ تبع كا ذكر پڑھ آئے هيں.

كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيْدِ:  «ان سب نے رسولوں كو جھٹلايا تو وه مستحق هو گئے ميرى وعيد كے».

پيغمبروں كو جھٹلا كر وه لوگ عذاب كى وعيدوں كے مصداق بن گئے.

UP
X
<>