April 25, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 21

وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ

اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اُس کے ساتھ ایک ہانکنے والا ہوگا، اور ایک گواہی دینے والا

آيت 21:  وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ:  «اور هر جان آئے گى (اس حالت ميں كه) اس كے ساتھ هوگا ايك دھكيلنے والا اور ايك گواه».

دنيا ميں هر انسان كے ساتھ جو دو فرشتے (كراماً كاتبين) مامور هيں وهى قيامت كے دن اسے لا كر الله كى عدالت ميں پيش كريں گے. ان ميں سے ايك فرشته اس كا اعمال نامه اٹهائے هوئے هوگا جب كه دوسرا اسے عدالت كى طرف دھكيل رها هوگا.

UP
X
<>