April 23, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 25

مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ

جو دوسروں کو بھلائی سے روکنے کا عادی، بے حد زیادتی کرنے والا اور (حق بات میں ) شک ڈالنے والا تھا

آيت 25: مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ:  «جو خير سے روكنے والا، حد سے بڑھنے والا اور شكوك وشبهات ميں مبتلا رھنے والا هے».

UP
X
<>