قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 31
وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِيْنَ غَيْرَ بَعِيْدٍ
اور پرہیز گاروں کیلئے جنت اتنی قریب کر دی جائے گی کہ کچھ بھی دور نہیں رہے گی
آيت 31: وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ: «اور جنت قريب لائى جائے گى اهلِ تقوى كے ليے، كچھ بھى دور نهيں هو گى».